اس ناول کا موضوع ہے محبت۔ محبت جو کسی بھی چیز سے ہو سکتی ہی۔ انسان کی انسان سے محبت۔ انسان کی مال سے محبت۔ انسان کی اللہ سے محبت۔ اور بھی بہت سی محبتیں ایسے ہیں جو ہم کرتے ہیں مگر سب سے زیادہ آج کل جس کا چرچہ ہے وہ ہے انسان کی انسان سے محبت اور انسان کی مال و دولت سے محبت۔ اس میں اہم کردار ماہی اور ثمروز کا ہے۔ ماہی ثمروز سے محبت کرتی ہے مگر ثمروز ماہی کی ماں یعنی سیمی سے شدید نفرت۔ ثمروز قسمت پر یقن نہیں رکھتا وہ اپنے ساتھ کی گئی زیادتی کابدلہ خود لینے کو فوقیت دیتا ہے۔ اس میں ایک کردار سکندر اور سمرین کا بھی ہے۔ جن کی محبت زمانہ قبول نہیں کرتا اور شاید سمرین بھی کچھ اور چاہتی تھی۔ وہ کیا چاہتی تھی۔۔ ثمروز ماہی کی ماں سے نفرت کیوں کرتا ہے اور کیا یہ نفرت ماہی کی محبت کے آڑے آجائے گی۔ اور محبت کیا ہے؟ وہ چاہے انسان کے لیے ہو۔ وہ چاہے مال کے لیے ہو۔ وہ چاہے اللہ کے لیے ہو۔ اس سب کو جاننے کے لیے ناول پڑھیے۔
Mohabbat ki chader orh li novel by Sehar Ali
is very famous social, romantic Urdu novel.
It is published on Group Of Prime Urdu Novels online.
Sehar Ali is a new writer and its her new novel which is being
written for us. Mohabbat ki chader orh li by Sehar Ali Part 4
is available here to download in pdf form and online reading.
Click the links below to download this novel in pdf form or
free online reading. For better result click on the image to zoom.
DOWNLOAD LINK (Mediafire)
ONLINE READING
CLICK ON READ MORE TO CONTINUE READING